مائک سے سجدے کی آیت سنے تو کیا حکم ہے؟

سوال کا متن:

مسجد میں مائک کی آواز ۳گلی تک آتی ہے اور تراویح میں سجدے کی آیت پڑھی گئی تو کیا تو۳گل والوں کو سجدہ کرنا ہو گا؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1153-981/L=10/1440
صورتِ مسئولہ میں جولوگ بھی سجدہ کی آیت سنیں گے ان پر سجدہ تلاوت کرنا ضروری ہوگا ۔
ولو سمعہا من الإمام أجنبی لیس معہم فی الصلاة ولم یدخل معہم فی الصلاة لزمہ السجود، کذا فی الجوہرة النیرة، وہو الصحیح، کذا فی الہدایة.(الفتاوی الہندیة 1/ 133)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :171466
تاریخ اجراء :Jul 7, 2019