سورة اللہب کی پہلی آیت میں اگر لفظ "وتب" پر وقف کیا جائے تو "وتب" کی ب میں قلقلہ ہوگا یا نہیں؟

سوال کا متن:

کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ میں؟ سورة اللہب کی پہلی آیت میں اگر لفظ "وتب" پر وقف کیا جائے تو "وتب" کی ب میں قلقلہ ہوگا یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:794-677/sn=9/1440
جی ہاں! وتب پر وقف کرنے کی صورت میں باء پر قلقلہ ہوگا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170798
تاریخ اجراء :May 21, 2019