کیا تبلیغی جماعت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتی ہے ؟

سوال کا متن:

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیا ہے ؟ کیا تبلیغی جماعت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتی ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 178-148/M=2/1440
اچھائی کا حکم کرنا اوربرائی سے روکنا یہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔ تبلیغی جماعت والے یقینا یہ کام کرتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :166255
تاریخ اجراء :Oct 25, 2018