ویڈیوگرافی کرنا کیسا ہے؟

سوال کا متن:

فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی کرنا کیسا ہے ؟ خاص طور پر مسجد میں بیانات کی ویڈیوگرافی کرنا کیسا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1029-891/L=09/1440
ویڈیو گرافی کرنا ناجائز ہے اور مسجد میں ویڈیو گرافی کرنا اور بھی برا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170513
تاریخ اجراء :Jun 25, 2019