مالی جرمانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال کا متن:

مالی جرمانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 928-810/L=09/1440
شرعاً مالی جرمانہ جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170048
تاریخ اجراء :May 9, 2019