ایام غیر حاضری كی تنخواہ لینا كیسا ہے؟

سوال کا متن:

کوئی مدرسہ میں خدمت کرتا ہے کبھی غیر حاضر ہوجائے تو غیر حاضری کی تنخواہ لینا کیسا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 572-476/D=06/1440
مدرسہ کے ضابطہ میں جس قدر رخصت کا ملنا طے ہے اس کے علاوہ غیر حاضری کرنے کی صورت میں ملازم تنخواہ کا مستحق نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168922
تاریخ اجراء :Feb 28, 2019