راکھی کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟

سوال کا متن:

راکھی کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1187-1071/B= 11/1438
اسلامی حمیت وغیرت کے خلاف اور ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :153037
تاریخ اجراء :Aug 2, 2017