بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا كیسا ہے؟

سوال کا متن:

آج کے ہندوستان کے حالات میں کاروبار کرنے کے لیے بینک سے لون لے کر کارو بار کرسکتے ہیں کیا ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1347-1319/SD=1/1439
بینک سے لون لے کر کاروبار کرنا ناجائز ہے ، احادیث میں سودی لین دین پر سخت وعید آئی ہے ، ایسے کاروبار میں برکت بھی نہیں ہوتی ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :154422
تاریخ اجراء :Oct 7, 2017