آن لائن بینک اکاوٴنٹ بنانے کی اجرت لینا

سوال کا متن:

میری ایک زیرو اوکس کی دکان ہے اور بہت سے لوگ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے آتے ہیں تو کیامیں آن لائن بینک اکاؤنٹ بنا کر ان سے پیسے لے سکتاہوں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 247-247/Sd=5/1437
آن لائن بینک اکاوٴنٹ بنانے کی اجرت لینا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :64013
تاریخ اجراء :Feb 25, 2016