1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. اسلامی نام

آیت اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

آیت اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟اور کیا یہ رکھا جاسکتا ہے ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:956-792/sn=10/1439
”آیت اللہ“ معنی کے اعتباسے ٹھیک ہے، نام رکھا جاسکتا ہے؛ لیکن بہتر ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جس میں ”عبدیت“ کا اظہار ہو مثلاً عبد اللہ، عبید اللہ، عبد الرحمن، عبد الودود وغیرہ حدیث میں اس طرح کے ناموں کو پسندیدہ قرار دیا گیا ہے، ”أحب الأسماء إلی اللہ تعالی عبد اللہ وعبد الرحمن (ابوداوٴد، رقم: ۴۹۴۹)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :163050
تاریخ اجراء :Jul 10, 2018

PDF ڈاؤن لوڈ