فرحان نام ركھنا كیسا ہے؟

سوال کا متن:

براہ کرم، مجھے بتائیں کہ کیا لڑکے کا نام” فرحان ملک“ رکھنا درست ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 635-506/B=6/1439
درست ہے، اچھا نام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :159088
تاریخ اجراء :Feb 27, 2018