لڑکی کا نام مشعل رکھا جا سکتا ہے ؟

سوال کا متن:

لڑکی کا نام مشعل رکھا جا سکتا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1099-907/D= 11/1438
مشعل کے معنی: روشنی کی جگہ، چراغ دان۔
یہ معنی تو برے نہیں اچھے ہیں لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں، لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں یا صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :153419
تاریخ اجراء :Aug 13, 2017