کیا میں اس کا نام محمد ابو بکر صدیق رکھ سکتا ھوں؟

سوال کا متن:

مجھے اللہ تعالی نے بیٹے سے نوازا ہے ، کیا میں اس کا نام محمد ابو بکر صدیق رکھ سکتا ھوں؟ جزاک اللہ

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 675-675/B=9/1437
جی ہاں رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :65655
تاریخ اجراء :Jun 20, 2016