ہماری فیملی میں ایک بچے کا نام ” معید اللہ “ ہے اور لوگ اس کو معید کہہ کر بلاتے ہیں ، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ اس کا نام ” عبد المعید “ نہیں ہے۔

سوال کا متن:

ہماری فیملی میں ایک بچے کا نام ” معید اللہ “ ہے اور لوگ اس کو معید کہہ کر بلاتے ہیں ، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ اس کا نام ” عبد المعید “ نہیں ہے۔

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 25-25-Sn=11/1435-U
لفظ ”معید“ کی ”اللہ“ کی طرف اضافت کرکے ”معید اللہ“ نام رکھنا مناسب نہیں ہے؛ اس لیے کہ اس کا کوئی اچھا معنی نہیں بنتا؛ بلکہ اس سے غلط معنی کا وہم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :54544
تاریخ اجراء :Sep 6, 2014