کیا میں بیٹی کا نام ” لیز شیرین“(liza sheerin) اور بیٹے کا نام ” عون“ جو کہ حضرت جعفر رضی اللہ کے بیٹے کا نام تھا، رکھ سکتاہوں؟ لیز ا اور عون کے معنی بھی بتائیں۔ جزاک اللہ

سوال کا متن:

کیا میں بیٹی کا نام ” لیز شیرین“(liza sheerin) اور بیٹے کا نام ” عون“ جو کہ حضرت جعفر رضی اللہ کے بیٹے کا نام تھا، رکھ سکتاہوں؟ لیز ا اور عون کے معنی بھی بتائیں۔ جزاک اللہ

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 806-652/B=5/1435-U
لیزا عربی وفارسی کا لفظ نہیں ہے،اس کے معنی ہمیں معلوم نہیں، البتہ شیریں کے معنی میٹھے کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، اسی طرح عون کا معنی مدد کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا بھی درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :52059
تاریخ اجراء :Mar 27, 2014