1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. اسلامی نام

نیہااور صبا نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

سوال

نیہااور صبا نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ل):366=273-3/1432
(۱) ”نیہہ“ کے معنی ہیں: پیار محبت، عشق، اور ”صبا“ کے معنی ہیں: وہ ہوا جو مشرق سے چلے، وہ پروا ہوا جو موسم بہار میں چلتی ہے، صبح کی ہوا، مشرقی ہوا۔ دونوں نام رکھنا صحیح ہے؛ البتہ صحابیہ کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :30472
تاریخ اجراء :Mar 1, 2011

PDF ڈاؤن لوڈ