اسید osaid and حمید humaid کے کیا معنی ہیں

سوال کا متن:

 اسید osaid and حمید humaid کے کیا معنی ہیں؟ شکریہ


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):
106=107-2/134
 
اُسَیْد:
کے معنی چھوٹا شیر، اور حُمَیْد: جس کی تعریف کی گئی ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :18746