میرا نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟

سوال کا متن:

میرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
مُحَیْب
کا معنی مجھے نہیں مل سکا، البتہ [مُہَیْب] بالہاء المہملة کے معنی باعث ڈر کے ہیں
کہا جاتا ہے: ھذا الشيء مُہَیْبةٌ لک] یہ چیز تمہارے لیے ڈر کا باعث ہے، یہ نام
بہتر نام نہیں ہے، اس لیے آپ اس کی جگہ انبیاء علیہم السلام، صحابہٴ کرام اور
اولیائے عظام کے ناموں میں سے کوئی نام اپنے لیے منتخب کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17163
تاریخ اجراء :میرا نام محیب ہے®