14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم فاخرہ ہے۔

سوال کا متن:

14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا
چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم
فاخرہ ہے۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
[فاطمہ رضا] نام رکھنا درست ہے، آپ اپنی لڑکی کا نام فاطمہ رضا رکھ
سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :16699