آج 10/5/2010 کو میری بہن کو لڑکا پیداہوا ہے، وقت گیارہ بجے رات۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز کریں۔

سوال کا متن:

آج 10/5/2010 کو میری بہن کو لڑکا پیداہوا ہے، وقت گیارہ بجے رات۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز کریں۔

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م):883=883-6/1431
عبداللہ، عبدالرحمن، محمد، عفّان، ریحان، حسّان، سعید، محمود۔ ان ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :22694
تاریخ اجراء :Jul 21, 2010