میرا نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔ برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔

سوال کا متن:

میرا
نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین
نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔
برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی:
1466=1164/1430/ل
 
آپ
اپنے لڑکے کا نام سلمان، عفان، صفوان، ذکوان، عمران، عرفان وغیرہ ناموں میں سے
کوئی نام رکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :15975
تاریخ اجراء :میرا نام شہزاد اž