1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. تاریخ و سوانح

ٹیپو سلطان شہید کی سیرت جاننا چاہتا ہوں

سوال

میں ٹپو سلطان رحمتہ اللہ علیہ کی صحیح اور سچی سیرت جاننا چاہتاہوں۔

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:462-388/N=5/1440
ٹیپو سلطان رحمة اللہ علیہ کی سیرت جاننے کے لیے درج ذیل کتابوں کا مطالعہ کیا جائے:
الف: سلطان ٹیپو شہید ایک تاریخ ساز قائد شخصیت بہ قلم: مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی ، ترتیب: مولانا سید محمود حسن حسنی ندوی، ناشر: مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنو۔
ب:سیرت ٹیپو سلطان شہید: از مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی۔
ج: تاریخ ٹیپو سلطان از محب الحسن، ترجمہ از حامد اللہ افسر اور عتیق صدیقی، شائع شدہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :167989
تاریخ اجراء :Jan 30, 2019

فتوی پرنٹ