1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. تاریخ و سوانح

وہ کونسے واقعات اس دنیا میں ہوئے ہیں جن پر آسمانی فرشتے روئے ہیں؟

سوال

(۱) میں نے پڑھا ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے انپے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ تعالی کے حکم پر ذبح کرنے کے لیے چھری اٹھائی تھی تو اس وقت آسمانی فرشتے روئے تھے۔
(۲) کسی جنگ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن مبارک سے خون نکل آیا تھا تو آپ کے زخم مبارک کو دیکھ کر فرشتے روئے تھے۔ کیااور بھی واقعات گذرے ہیں یا نہیں؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1099-909/H=10/1440
فرشتوں کے رونے کی صراحت کہیں دیکھنا ہمیں مستحضر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170787
تاریخ اجراء :Jul 2, 2019

فتوی پرنٹ