پیر عبدالقادر جیلانی کا قبر کہاں ہے ؟

سوال کا متن:

پیر عبدالقادر جیلانی کا قبر کہاں ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1057-913/H=09/1440
مراجعت کتب کا تو موقعہ نہیں ہے یاد پڑتا ہے کسی کتاب میں دیکھا تھا غالباً بغداد میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170555
تاریخ اجراء :May 26, 2019