كتنے انبیاء كا نام قرآن كریم میں مذكور ہے؟

سوال کا متن:

حضرت، میرا سوال یہ ہے کہ حضرت آدم سے لیکر آخری نبی تک کم و بیش سوا لاکھ انبیا ء تشریف لائے تو سوا لکھ انبیا ء میں سے کتنے انبیا کا نام کے ساتھ قرآن و حدیث میں ذکر ہے اور ان کے کیا نام ہے ؟ اور کیا سبھی انبیا ء کی نماز جنازہ پڑھی گئی ہے ؟ اور ان کی نماز جنازہ کا کیا طریقہ رہا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 880-748/H=07/1440
ان امور کی تحقیق نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169883
تاریخ اجراء :Apr 8, 2019