1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. تاریخ و سوانح

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم كہاں رہتے تھے؟

سوال

کیا اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کے بعد اپنے ہی مکان میں رہتے تھے یا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے مکان میں برآے مہربانی اس کے بارے میں تفصیل سے وضاحت فرمایئے ۔

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 633-678/M=07/1440
تلاش بسیار کے باوجود اس بابت کوئی صراحت نہیں مل سکی ا س لئے سردست کچھ عرض کرنے سے معذرت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168745
تاریخ اجراء :Mar 28, 2019

فتوی پرنٹ