دیکھتا ہو ں کہ میں سورج کے بغل میں ہو ں اور سامنے چاند ہے

سوال کا متن:

میں ایک خواب دیکھا تھا جس میں دیکھتا ہو ں کہ میں سورج کے بغل میں ہو ں اور سامنے چاند ہے قمری4 تاریخ کے برابر پھر میں نظر دوسری طرف کیا تو دیکھا زمین ہے جس پر بادل چھایا ہوا ہے جب میں نے اس میں غور سے دیکھا تو اس کے نیچے دو گیئر گھڑی کاہے پھر اور غور سے دیکھنے پر ایشیا نظر آیا ۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1068-882/D=10/1440
یہ سب پراگندہ خیالات ہیں ان کی طرف دھیان نہیں دینا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :171373
تاریخ اجراء :Jul 3, 2019