تاخیر سے رقم جمع كرنے پر جو زیادہ رقم وصول كی جاتی ہے وہ كیا ہے؟

سوال کا متن:

ہر مہینہ جو بجلی بل آتی ہے ، اگر اس کو وقت پر نہ بھراجائے تو دو تین دن دیر سے بل کی رقم جمع کرنے جائیں گے تو حکومت کی طرف سے زیادہ رقم جیسے دوسو روپئے کی بل پر دس سے بیس روپئے زیادہ رقم وصول کرتی ہے، کیا رقم سود میں شمار ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 416-314/B=3/1440
یہ دس بیس روپئے زیادہ بل سے وصول کرنا پلانٹی ہی شمار ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :167026
تاریخ اجراء :Dec 5, 2018