صلی اللہ تعالی علی محمد پڑھنے سے كیا درود كے فضائل حاصل ہوجائیں گے؟

سوال کا متن:

کیا یہ درود پاک صلی اللہ تعالی علی محمد یااللھم صل علی محمد وعلی ال محمد ۰۰۰۱ مرتبہ پڑھ کر ۰۰۰۱مرتبہ درود پڑھنے کے جو فضائل احادیث میں آتے ہیں حاصل کیے جاسکتے ہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:814-690/sd=7/1439
احادیث میں مطلق درود پڑھنے کے جو فضائل وارد ہوئے ہیں، وہ مذکورہ درود پڑھنے سے بھی حاصل ہوجائیں گے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :160125
تاریخ اجراء :Apr 1, 2018