كیا شیطانوں كے یہاں توالد وتناسل ہوتا ہے؟

سوال کا متن:

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ شیطان بچے پیدا کر سکتا ہے یا نہیں؟شیطان جنات سے تھا جنات بچے پیدا کر سکتے ہیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:738-585/B=7/1439
جنات بھی انسانوں کی طرح ایک مخلوق ہے اس میں بھی مذکر وموٴنث ہوتے ہیں، اور توالد وتناسل کا سلسلہ ہوتا ہے، شیطان بھی جنات میں سے تھا کان (أي إبلیس) من الجن (سورہٴ کہف)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :159915
تاریخ اجراء :Apr 10, 2018