1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. حلال و حرام

کیا سیگریٹ پینا حرام ہے یا حلال؟ اور کیا تمبا کو کا بزنس کرنا جائز ہے یا نہیں؟

سوال

کیا سیگریٹ پینا حرام ہے یا حلال؟ اور کیا تمبا کو کا بزنس کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1433-1433/M=12/1435-U
سگریٹ نوشی اگر صحت کے لیے مضر ہو تو پینا درست نہیں، اور بلاضرورت (شوقیہ) پینا مکروہ تنزیہی ہے، تمباکو کی تجارت پر ناجائز او رحرام ہونے کا حکم نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :55984
تاریخ اجراء :Oct 2, 2014

PDF ڈاؤن لوڈ