کیا عقیقہ کے بعد بھی نام بدلا جاسکتا ہے؟

سوال کا متن:

۱۔ عمارہ نام رکھنا۔ ۲۔ کیا عقیقہ کے بعد بھی نام بدل سکتا ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 727-669/H=07/1440
(۱) عمارہ نام رکھنا درست ہے۔
(۲) آباد کرنے والی۔
(۳) کوئی حرج نہیں۔
(۴) خان تو عموماً برادری کی تعبیر کے لئے بولا جاتا ہے اور مذکر موٴنث دونوں پر عرفاً اس کا اطلاق ہوتا ہے اگر خان سرنیم کے طور پر رکھ لیں تو گنجائش ہے۔
(۵) اگر نام بدلنے کے ضرورت پیش آجائے تو بعد عقیقہ کے بھی تبدیل کرنے میں کچھ حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169027
تاریخ اجراء :Mar 13, 2019