کاشفہ نور، انابیا، ذیبہ، اریبہ نام میں سے کونسا نام زیادہ بہتر ہے؟

سوال کا متن:

کاشفہ نور ،انابیا،ذیبہ،اریبہ نام میں سے کونسا نام زیادہ بہتر ہے لڑکی کے لئے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 829-704/D=09/1440
کاشفہ نور کے معنی نور کو کھولنے والی۔
اریبہ        عقلمند۔
زیبا           خوش نما خوبصورت ۔
معنی کے لحاظ سے یہ تینوں ہی نام اچھے ہیں جو پسند ہو بیٹی کا نام رکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170168
تاریخ اجراء :May 13, 2019