کیا کہتے ہیں علمائے کرام مونڈانے کے تعلق سے؟

سوال کا متن:

کیا کہتے ہیں علمائے کرام مونڈانے کے تعلق سے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(د):876=760-6/1431
سر گنجا کرنا یعنی اس کا حلق کرانا (مونڈنا) سنت ہے، فی الشامی وذکرا لطحاوی أن الحلق سنة ونسب ذلک إلی العلماء الثلاثة (شامی: ۵/۲۸۹)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :22578
تاریخ اجراء :Jul 24, 2010