کیا کوئی مسلمان کسی بھی صورت میں کسی بچہ کو گود لے سکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

سوال کا متن:

کیا
کوئی مسلمان کسی بھی صورت میں کسی بچہ کو گود لے سکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت
فرماویں۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1853=1482-12/1430
 
فی
نفسہ کسی بچہ کو گود لینے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں، البتہ وہ اس کی وجہ سے حقیقی
لڑکے کے حکم میں نہیں ہوجاتا، اور نہ ہی گود لینے والا اس کا حقیقی باپ سمجھا جائے
گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17559
تاریخ اجراء :کیا کوئی مسلمان ª