میں نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا کہ میری شادی ایک ایسے شخص سے ہورہی ہے جس کو میں اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ جاتتی ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔

سوال کا متن:

میں
نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا کہ میری شادی ایک ایسے شخص سے ہورہی ہے جس کو میں
اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ جاتتی ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر
بیان فرمادیں۔


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):2055=1634-11/1430
 
آپ
کوان شاء اللہ دنیوی فوائد اورخوشیاں حاصل ہوں گی، نظر صرف فضل الٰہی پر رکھیں اور
اسی سے نعمت کی امیدوار رہیں، کسی اور سے نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17306
تاریخ اجراء :میں نے حال ہی میں