1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. دیگر

کیا امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی کو کہا جاتاہے؟ (۲)مجتہد، مجدد اور محدث میں کیا فرق ہے؟

سوال

کیا
امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی کو کہا جاتاہے؟ (۲)مجتہد، مجدد اور محدث میں
کیا فرق ہے؟


جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ):2258=1813-12/1430
 
( ۱) معلوم نہیں تاہم کہنے میں
کچھ مانع بھی نہیں۔
( ۲) استنباط پر جس کو قدرت
ہو وہ مجتہد ہے، پھیلی ہوئی بدعات وخرافات کی اصالاحات مین نمایاں خدمت جو انجام
دے وہ مجدد ہے، فن حدیث شریف میں ماہر اور اس فن میں خصوصی مشغلہ رکھنے والا محدث
ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17751


PDF ڈاؤن لوڈ