میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے خانہٴ کعبہ ہے اور میں اللہ سے دعا مانگ رہا ہوں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

سوال کا متن:

میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے خانہٴ کعبہ ہے اور میں اللہ سے دعا مانگ رہا ہوں۔ اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1230/هـ = 963/هـ)
 
ماشاء اللہ اچھا خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ دعاء آپ کی بیداری کی حالت میں کی ہوئی عند اللہ مقبول ہوں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :1440
تاریخ اجراء :Aug 30, 2007