ہمارے ہاں امریکن فورسیز روڈ اور اسکول اور ہسپتال اور اس کے علاوہ اپنے لیے ہوائی اڈے بناتے ہیں، اس میں نوکری کرنا اور اس میں اپنی گاڑی وغیرہ داخل کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ گاڑی کا ماہانہ کرایہ دیتے ہیں۔

سوال کا متن:

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 648/ د= 643/ د
 
ہم کو پوری نوعیت معلوم نہیں، لہٰذا اس سلسلہ میں آپ اپنے یہاں کے مقامی علمائے کرام سے راہ نمائی حاصل کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :2288
تاریخ اجراء :Nov 5, 2007