1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. طہارت

جنبی شخص كا ہاتھ اگر بالٹی میں ڈپ ہوجائے تو كیا حكم ہے؟

سوال

غسل فرض تھا، استنجا کرنے کے بعد میرے ہاتھ پانی والی بالٹی میں ڈپ ہو گئے تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 769-684/D=08/1440
اگر ہاتھ پر کوئی نجاست نہیں لگی تھی اور استنجے کے بعد بھی اسے اچھی طرح دھو لیا تھا تو بالٹی میں ڈال دینے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170008
تاریخ اجراء :Apr 30, 2019

فتوی پرنٹ