1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. طہارت

كیا بارش كی كیچڑ سے كپڑے ناپاك ہوجاتے ہیں؟

سوال

کیچڑ سے کپڑے ناپاک ہوں گے ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 786-708/L=07/1440
کیچڑ سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے جب تک اس میں ناپاکی کا علم نہ ہو۔ (مستفاد فتاوی دارالعلوم: ۱/۳۳۴) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169449
تاریخ اجراء :Apr 7, 2019

فتوی پرنٹ