سوال
میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت کا وضو ہے اور کسی نا محرم دیور وغیرہ کا غلطی سے یا جان بوجھ کر ہاتھ لگ جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ براے مہربانی وضاحت فرمائیں۔جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 666-562 /D=07/1440
جی نہیں اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند