جوں اور کھٹمل مارنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

سوال کا متن:

جوں اور کھٹمل مارنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1478-1004/L=1/1435-U
جوں یا کھٹمل مارنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :48829
تاریخ اجراء :Nov 16, 2013