مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کوئی نو جوان قبل از وقت آنے والے سفید بال اکھیڑ سکتا ہے ؟ با حوالہ مفصل جواب دیں کرم ہوگا؟

سوال کا متن:

مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کوئی نو جوان قبل از وقت آنے والے سفید بال اکھیڑ سکتا ہے ؟ با حوالہ مفصل جواب دیں کرم ہوگا؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 157-148/Sn=3/1437-U
صورت مسئولہ میں سفید بال اکھیڑنے کی گنجائش ہے، یہ ا زالہٴ عیب میں داخل ہے ولا بأس بنتف الشیب وأخذ أطراف اللحیة وقال الشامي: قیدہ فی البزازیة بأن لا یکون علی وجہ التزیّن․ (درمختار مع الشامي: ۹/ ۵۸۳، فصل في البیع، ط: زکریا) نیز دیکھیں: احسن الفتاوی (۸/ ۱۲۳، ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :62692
تاریخ اجراء :Dec 15, 2015