ایک بار گھر میں پانی نہیں تھا ، بجلی بھی نہیں تھی کہ موٹر لگاتے ، فجر کا وقت تھا، بارش ہورہی تھی ، میں نے بارش کا پانی جو گھر کے کونے میں جمع تھا اور گدلا تھا ، اس سے وضو کیا اور نماز پڑھی۔ سوال یہ ہے کہ کیا نماز ہوگئی؟

سوال کا متن:

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب):331=298-3/1432
جی ہاں وضو بھی صحیح ہوگیا اور نماز بھی صحیح ہوگئی، بارش کا پانی پاک ہوتا ہے، البتہ اعضاء کے دھونے میں پانی کا تقاطر ہونا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :30745
تاریخ اجراء :Mar 1, 2011