کیا عمامہ کے دوشملے او رمحراب بنانا سنت ہے؟

سوال کا متن:

کیا عمامہ کے دوشملے او رمحراب بنانا سنت ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 30=30/ ل
 
آپ علیہ السلام سے عمامہ کے دو شملے چھوڑنا، ایک شملہ چھوڑنا اور بغیر شملہ چھوڑے عمامہ باندھنا ہرطرح ثابت ہے، پس تینوں طریقوں پر عمامہ باندھنا مسنون ہوگا: وقد ثبت في السیر بروایات صحیحة أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان یرخی علامتہ أحیانا بین کتفیہ وأحیانا یلبس العمامة من غیر علامة فعلم أن الإتیان بکل واحد من تلک الأمور سنة (مرقاة: ۸/۲۵۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :9848
تاریخ اجراء :Jan 18, 2009