1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. دیگر

ہمیں کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں زندگی کس طرح بتائی جائے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دن اور رات کی پوری سنتیں سوکر اٹھنے سے لے کر رات میں سونے تک سب بتائی گئی ہو ں۔

سوال

ہمیں کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں زندگی کس طرح بتائی جائے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دن اور رات کی پوری سنتیں سوکر اٹھنے سے لے کر رات میں سونے تک سب بتائی گئی ہو ں۔

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1269-1265/H=12/1436-U
(۱) اسوہٴ رسوم اکرم صلی اللہ عیہ وسلم۔
(۲) خصائص نبوی شرح شمائل ترمذی۔
(۳) شمائل کمبری۔
(۴) ”مسنون معاشرت“ احکام و آداب اسوہٴ نبوی کی روشنی میں (تالیف مفتی محمد ابوبکر جابر قاسمی ومفتی رفیع الدین حنیف قاسمی دو جلد) ان کتابوں کو قیمتا حاصل کرکے مطالعہ میں رکھئے اور بہتر ہے کہ سننے سنانے کا بھی انتظام کرلیا جائے یہ کتابیں دیوبند کے کتب خانوں میں بھی عامةً ملتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :65749
تاریخ اجراء :May 5, 2016

PDF ڈاؤن لوڈ