نماز سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے کسی عالم کی مستند کتاب کا نام بتائیں۔ خواہ انگریزی زبان یا اردو زبان میں ہو۔

سوال کا متن:

نماز سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے کسی عالم کی مستند کتاب کا نام بتائیں۔ خواہ انگریزی زبان یا اردو زبان میں ہو۔

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1136-924/H=9/1435-U
(الف) ”آئینہ نماز“ مصنفہ حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی صاحب بلند شہری رحمہ اللہ تعالی۔
(ب) ”مسنون نماز“ مصنفہ مولانا مفتی ابوبکر صاحب مدظلہ العالی، خیر المدارس حیدرآباد دکن۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :53632
تاریخ اجراء :Jul 5, 2014