کیا غیر مختون کا ذبیحہ درست ہے؟نماز جنازہ یا دیگر نماز اس کی اقتداء میں درست ہے؟ اور کیا ایسے شخص کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہے؟

سوال کا متن:

کیا غیر مختون کا ذبیحہ درست ہے؟نماز جنازہ یا دیگر نماز اس کی اقتداء میں درست ہے؟ اور کیا ایسے شخص کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 199=145-2/1432
(۱) حلال ہے۔
(۲) اگر پاکی اچھی طرح حاصل کرلینے پر اطمینان ہے تو نماز جنازہ ودیگر نمازیں اس کی اقتداء میں درست ہیں۔
(۳) درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :28983
تاریخ اجراء :Jan 13, 2011