سفر میں نماز جمع کرکے کیسے پڑھیں؟

سوال کا متن:

حضرت مفتی صاحب! سفر میں نماز جمع کرکے کیسے پڑھے، شافعی مسلک سے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:774-732/sd=7/1439
احناف کے نزدیک دو فرض نمازوں کو ایک نماز کے وقت میں جمع کرنا سفر میں بھی جائز نہیں ہے ، شوافع کا مسلک کسی شافعی مفتی سے معلوم کریں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :159890
تاریخ اجراء :Apr 5, 2018